گول ٹھپہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔